Translations:Help:Logging in/3/ur

!!FUZZY!!کھاتہ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنا تعافی نام(حقیقی یا عرفیت) اور کلمہ شناخت(پاسورڈ) دیں گے۔وکی پیڈیا کا نظام ایسا تعارفی نام قبول کرنے سے انکار کردے گا جو پہلے ہی رجسٹر ہوچکا ہو۔آپ کو یہ کھاتہ ایک ہی بار بنانا پڑے گا۔اگلی مرتبہ وکی پیڈیا میں داخل ہونے کے لئے آپ کہ تعارفی نام اور کلمہ شناخت دینا پڑے گا جو یہ ثابت کرے گا کہ آپ ہی وہ شخص ہیں جس کا کھاتہ بنایا گیا تھا